حافظ آباد: پولیس کی کاروائی 5رکنی چور گینگ کو گرفتار

حافظ آباد: پولیس کی کاروائی 5رکنی چور گینگ کو گرفتار

  

حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر+نمائندہ پاکستان) ونیکے تارڑ پولیس نے پانچ رکنی چور گینگ کو گرفتارکرکے انکے قبضہ سے بھاری تعداد میں مال مسروقہ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق عامر ، عثمان ، حسن رضا وغیرہ بجلی کی موٹریں چرانے میں ملوث چلے آرہے تھے۔ گذشتہ روز پولیس نے وہاں پر چھاپہ مار کر گینگ کے پانچوں ملزمان قاسم ولد بشیر تارڑ، عامر احسان تارڑ، حسن رضا، ناصر رضا اور محمد عثمان کو گرفتارکرکے انکے قبضہ سے بھاری تعداد میں مال مسروقہ برآمد کرلیا۔

چور گینگ

مزید :

علاقائی -