شیخوپورہ: پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 5مشتبہ افراد گرفتار

شیخوپورہ: پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 5مشتبہ افراد گرفتار

  

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ بھکھی پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 5مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا جن میں ارشد ، عمران،ذوالفقار، سلامت اور اسلم شامل ہیں جبکہ ارشد کا تعلق کورنگی کراچی سے بتایا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -