سبزہ زار، تیز رفتار کار کی ٹکر سے 15سالہ نوجوان جاں بحق

سبزہ زار، تیز رفتار کار کی ٹکر سے 15سالہ نوجوان جاں بحق

  

لاہور (خبرنگار)سبزہ زار کے علاقہ میں ر وڈ ایکسیڈنٹ میں 15سالہ نوجوان جاں بحق ، پولیس نے نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ۔ بتایا گیا ہے کہ سبزہ زار کے علاقہ میں 15سالہ ریحان موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ تیز رفتار کار نے ٹکر مار کر اسے شدید زخمی کر دیا ۔اسے فوری طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال میں لیجایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسکی موت کی تصدیق کر دی ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے نعش قبضہ میں لے لی جسے ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -