دو منشیات فروش بھائی پولیس کو دیکھتے ہی چرس پھینک کر فرار

دو منشیات فروش بھائی پولیس کو دیکھتے ہی چرس پھینک کر فرار

  

پھول نگر(نمائندہ خصوصی)دو منشیات فروش بھائی چرس پھینک کر فرار۔پولیس تھانہ صدر کو اطلاع ملی کہ گوہڑ گلاب سنگھ کے رہائشی حقیقی بھائی فرمائش اور الیاس چرس لیکر فروخت کیلئے آرہے ہیں پولیس نے چھاپہ مارا تو لمبے جاگیر روڈ پر دونوں چرس کے پیکٹ پھینک کرفرار ہوگئے جن میں سے ایک کلو ایک سو بارہ گرام چرس برآمدہوئی ۔

پولیس تھانہ صدرنے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -