امریکی ریاست الینوائے میں فائرنگ دو لڑکیوں سمیت تین ہلاک، خاتون زخمی

امریکی ریاست الینوائے میں فائرنگ دو لڑکیوں سمیت تین ہلاک، خاتون زخمی

  

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی ریاست الینوائے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو نوجوان لڑکیاں اور ایک شخص ہلاک ، جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ سینٹ چارلس کے علاقے میں واقع اپارٹمنٹس پیں پیش آیا۔

مزید :

صفحہ آخر -