پرتگال: 15کروڑ سال قدیم مگرمچھ کے انڈے دریافت

پرتگال: 15کروڑ سال قدیم مگرمچھ کے انڈے دریافت
 پرتگال: 15کروڑ سال قدیم مگرمچھ کے انڈے دریافت

  

لزبن(مانیٹرنگ ڈیسک)پرتگال میں سائنس دانوں نے 15 کروڑ سال قدیم مگرمچھ کے انڈے دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ دریافت ہونے والے انڈے 15 کروڑ 20 لاکھ پرانے جراسک دور کے آخری وقت کے ہیں، جب موجودہ مگر مچھ سے مشابہہ مگر مچھ کی ایک نسل پائی جاتی تھی۔ یہ انڈے اسی نسل کے ہیں اور دو مختلف اقسام کے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -