میری لینڈ اور دوسری امریکی ریاستیں بھی ٹرمپ کا نیا حکم نامہ چیلنج کریں گی

میری لینڈ اور دوسری امریکی ریاستیں بھی ٹرمپ کا نیا حکم نامہ چیلنج کریں گی

  

واشنگٹن ( نیٹ نیوز) امریکی ریاست میری لینڈ بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تارکین وطن کے بارے میں نئے حکمنامہ کو عدالت میں چیلنج کریگی۔ریاست کے اٹارنی جنرل برائن فروش کاکہناہے کہ ریاسے واشنگٹن اور دوسری ریاستیں بھی یہ حکمنامہ چیلنج کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں ۔انہوں نے ا س پالیسی کو غیر انسانی اور غیر آئینی قرار دیا ہے ۔

امریکی ریاستیں

مزید :

صفحہ اول -