تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر انتظام نہم سالانہ امتحانات 2017ء ‘ 17 مارچ سے شروع ہونگے

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر انتظام نہم سالانہ امتحانات 2017ء ‘ 17 مارچ سے شروع ...

  

ملتان( سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت نہم کے سالانہ امتحانات2017کا انعقاد 17مارچ سے ہوگا ‘پہلے روز فرسٹ ٹائم عربی‘ کلاتھنگ اینڈ ٹیکسٹائل اور جیومیٹریکل اینڈ ٹیکنیکل ڈرائنگ جبکہ سیکنڈ ٹائم ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے (بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

پیپرز ہونگے ‘کنٹرولر آفس کے مطابق تمام طلبہ کو رولنمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں‘ امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ144کے تحت غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کی جائے گی ‘ افسران تعلیم امتحانی سنٹروں کا اچانک معائنہ کریں گے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -