جعلی رولنمبر سلپس بنانے پرتعلیمی بورڈ کے دو اہلکار گرفتار ‘ مقدمہ درج

جعلی رولنمبر سلپس بنانے پرتعلیمی بورڈ کے دو اہلکار گرفتار ‘ مقدمہ درج

  

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے جعلی رول نمبر سلپس بنانے پر تعلیمی بورڈ کے 2اہلکاروں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔سپرنٹنڈنٹ تعلیمی بورڈ تاج محمد نے گلگشت پولیس کو درخواست دی جس میں موقف اختیار کیا کہ دوران (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

پڑتال اس بات کا انکشاف ہوا کہ تعلیمی بورڈ کے اہلکار عثمان اور کاشف نے جعلسای سے کام لیتے ہوئے بڑی تعداد میں بوگس رول نمبر سلپس تیار کیں ۔پولیس نے ملزمان کو حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -