امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق 16مارچ کو میاں چنوں کادورہ کرینگے

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق 16مارچ کو میاں چنوں کادورہ کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میاں چنوں (نمائندہ خصوصی) ضلعی امیر جماعت اسلامی خانیوال افتخارالحسن چوہدری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )
سولہ مارچ کو ایک بجے دن میاں چنوں پہنچے گے اور بائی پاس پر ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا ،اس کے بعد امیر جماعت اسلامی میاں چنوں کے نواحی گاؤں 123پندرہ ایل میں پیر سید دلدار حسین کے پاس جائیں گے اور پیر سید عاشق حسین گیلانی کے عرس کی تقریب میں شرکاء سے خطاب کریں گے ان کے ہمراہ خواجہ معین الدین محبوب گوریجہ سجادہ نشین کوٹ مٹھن شریف صدر پاکستان مشائخ ونگ جماعت اسلامی پاکستان بھی ان کے ہمراہ ہونگے بعد میں سینٹر سراج الحق عبدالحکیم میں پیر سید حسنی مبارک کی طرف سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں شرکت کے لئے عبدالحکیم جائیں گے ۔