مختلف وارداتوں میں موٹر سائیکل سمیت لاکھوں کی نقدی ، سامان لوٹ لیا گیا

مختلف وارداتوں میں موٹر سائیکل سمیت لاکھوں کی نقدی ، سامان لوٹ لیا گیا

  

ملتان(کرائم رپورٹر)مختلف وارداتوں میں لاکھوں لوٹ لئے گئے (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

ہیں ، بستی ملوک میں اقبال سے موٹرسائیکل اور نقدی ،گلگشت میں سکندر ، بہاالدین ذکریا سے فیصل اور تھانہ صدر سے عمران ،ھانہ ممتازا?باد میں حسیب سے موبائل فون چھین لئے گئیہیں ،کینٹ کیعلاقہ پرانا بہاولپور روڈ پر سیف اللہ کی کار تین افراد نے چھیننے کی کوشش کی ، گلگشت سیدو کوتوالی سے ایک موٹرسائیکل چوری ہوگئے ، صدر کے علاقہ میں مرتضی کی دکان جبکہ نیو ملتان میں مجاہد کے گھر سے ہزاروں کی نقدی اور سامان چوری ہوگیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -