ایپکا پنجاب میں دھڑے بندیاں ختم ‘مطالبات کے حق میں ایک ہی روز احتجاج کا اعلان

ایپکا پنجاب میں دھڑے بندیاں ختم ‘مطالبات کے حق میں ایک ہی روز احتجاج کا اعلان

  

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) اپیکاپنجاب میں دھڑابندیاں ختم کرکے مطالبات کے حق میں ایک ہی روز احتجاج کااعلان دھرنے بندیوں کے خاتمہ میں سردار وزیراحمددستی، فخرالرحمن (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

اظہر، خالد جاوید سنگھیڑا، سردار نذرحسین کورائی، مقصوداحمداورچوہدری بوٹا نے اہم کرداراداکیا فیصلہ کیاگیاکہ ہرجمعرات کو پورے پاکستان میں مطالبات کے حق میں احتجاج، ہڑتال اورتالہ بندی کی جائیگی 16 مارچ کوایڈہاک ریلیف کے انضمام، تمام ٹیکنیکل ونان ٹیکنیکل سٹاف کی اپ گریڈیشن ، موجودہ تنخواہوں پر60 فیصد ہاؤس رینٹ کی ادائیگی، محکمہ زکوۃ، واٹرمینجمنٹ، پبلک ہیلتھ اوردیگرمحکموں کے کنٹرکٹ ملازمین کوریگولرکرناپنجاب کے تمام ملازمین کوبلاتفریق سیکریٹریٹ الاؤنس دینا اوروائلڈ لائف انسپکٹر پرتشدد کے مرتکب سابق ایم این اے تنویرشاہ کیخلاف کاروائی نہ ہونے پرپورے پاکستان میں احتجاج کیاجائیگا اوردفاتر کی تالہ بندی کی جائیگی بہاولپورمیں16 مارچ کو دس بجے دن دفتروائلڈ لائف سے فریدگیٹ تک احتجاجی ریلی نکالی جائیگی۔

دھڑے بندیاں ختم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -