مرمت و بحالی کاموں کے سلسلہ میں کئی کئی گھنٹے شٹ ڈاؤن کے باوجود بہتری کے آثار نظر نہیں آتے ‘ صارفین

مرمت و بحالی کاموں کے سلسلہ میں کئی کئی گھنٹے شٹ ڈاؤن کے باوجود بہتری کے آثار ...

  

ملتان ( سٹاف رپورٹر) میپکو انتظامیہ کی جانب سے مرمت و بحالی کے (بقیہ نمبر45صفحہ7پر )

(بقیہ نمبر3صفحہ7پر )کاموں کے سلسلے میں مختلف علاقوں میں روزانہ کئی کئی گھنٹے شٹ ڈاؤن کیا جاتا ہے ‘ نواحی علاقوں میں تو بہت ہی برا حال ہے ‘یہ سلسلہ کئی ماہ سے جاری ہے ‘ صارفین کو بتایا یا جاتا ہے کہ سسٹم کی بہتری کے لئے کام ہو رہا ہے لیکن صارفین کا استفسار ہے کہ بہتری نظر نہیں آرہی پھر طویل شٹ ڈاؤن کی اذیت کیوں دی جارہی ہے ‘ انہو ں نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ عوام کو اذیت دینے کا سلسلہ بند کیا جائے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -