مٹہ ،آتشزدگی سے گھر جل کر خاکستر

مٹہ ،آتشزدگی سے گھر جل کر خاکستر

  

مٹہ ( نمائندہ پاکستان)مٹہ کی علاقہ کنڈوگے وینئے میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اگ لگنے ایک گھر مکمل طورپر جل کر راکھ کی ڈھیر میں تبدیل لاکھوں روپے کا نقصان ہوا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ کنڈو گے وینئے میں مسمی فضل اکبر ولد ملنگ کے پانچ کمروں پر مشتمل گھر میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اگ لگ گئی جس کی وجہ سے گھر اور گھر کی تمام گھریلوی سامان جل کر راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہوگیا گھر کی مالک کے مطابق اس کے 30لاکھ روپے سے زیادہ کا نقصان ہوچکا ہے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -