مٹہ ،ذہنی مریض نے خودکشی کرلی

مٹہ ،ذہنی مریض نے خودکشی کرلی

  

مٹہ ( نمائندہ پاکستان)مٹہ بوڈیگرام میں ذہنی توازن ٹھیک نہ ہونے والے دس بارہ سال کے لڑکے نے خودکشی کرلی پولیس نے رپورٹ درج کرلی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مٹہ ہسپتال لایا گیا تھا تفصیلات کے مطابق مٹہ کے علاقہ شاہ توت بالاسور چپریال کے دس بارہ سال کے نوجوان مسمی نصرواللہ ولد جمشید جو اس وقت اپنے خاندان کیساتھ مٹہ بوڈیگرام میں رہائش پذیر تھا گذشتہ روز نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے اپ پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی لڑکے کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مٹہ ہسپتال لایا گیا تھا جو بعد میں ورثاء کی حوالے کیا گیا پولیس رپورٹ کے مطابق لڑکے کی دماغی توازون خراب بتائی جاتی ہے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -