ملا کنڈ ڈسیبلٹی فورم کے صدر یو سف خان کی بلاول بھٹو سے ملاقات

ملا کنڈ ڈسیبلٹی فورم کے صدر یو سف خان کی بلاول بھٹو سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹہ ( نمائندہ پاکستان)ملا کنڈ ڈسیبلٹی فورم کے صدر یو سف خان نے مر کزی چیر مین بلا ول بھٹو ں زرداری سے ملاقات کے دوران معذورافراد کے مسائل پر بات چیت کی مرد م شماری میں معذور افراد کا خانہ نہ شامل کر نا نو کر یوں میں 2فیصد کو ٹہ پر عمل کر نا اور اسکو 5 فیصدتک بڑھا نا ایکسیسبلٹی،اورا ہم امورپر بات چیت کی ، چیر مین بلا ول بھٹو ں نے خصو صی طورپر کہا کہ معذور افراد معا شرے کا اہم حصہ ہے ، انکے تما م مسا ئل حل کر ینگے، اخر میں یو سف خان میر خیل نے خصو صی طو ر پر شکر یہ اد کیا کہ انہوں نے ہما رے لیے خصو صی ٹا ئم نکال کر ہما مسائلو ں حل کر نے کی یقین دیہانی کی