انسپکٹر محمد و کیل کی صوبا ئی وزیر خزانہ مظفرسید ایڈو کیٹ سے ملاقا ت

انسپکٹر محمد و کیل کی صوبا ئی وزیر خزانہ مظفرسید ایڈو کیٹ سے ملاقا ت

  

تیمرگرہ ( بیو رورپو رٹ) آل ایکسائز ایمپلایز ایسوسی ایشن ملاکنڈڈویژن کے صدر انسپکٹر محمد و کیل کی صوبا ئی وزیر خزانہ مظفرسید ایڈو کیٹ سے ملاقا ت ،وزیر خزانہ کی ایکسایز ملا ز مین سروس اسٹر کچر اور اپ گر یڈ یشن حوالے سے مسا ئل تر جیحی بنیادوں پر حل کر نے کی یقین دہا نی ،ڈویژنل صد ر انسپکٹر محمد و کیل نے ملازمین کی سروس اسٹر کچر نہ ہو نے اور اپ گر یڈ یشن حوالے سے وا ضح پا لیسی کی عدم موجودگی کے پیش نظر ملا زمین کودر پیش مسا ئل سے آگاہ کیا ،اس موقع پر صوبا ئی وزیر خزانہ مظر سید ایڈو کیٹ نے کہا کہ صوبا ئی حکومت ایکسایز ملازمین کے مسا ئل س ے بخوبی آگاہ اور اس حوالے سے جلد پا لیسی کا اعلان کیا جا ئیگا ،انہون نے کہا کہ وہ جلد ملا کنڈڈویژن کے ایکسایز اہلکاروں کے نمایندہ وفد سے ملاقا ت میں مسائل حل حوالے سے حکمت عملی تیارکرینگے ،اور ملاز مین کو بجٹ سے پہلے اچھی خبر سننے کو ملی گی ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -