سما جی شخصیت خان بہادر خان انتقال کر گئے
رستم (نمائندہ پاکستان)معروف سما جی شخصیت خان بہادر خان انتقال کر گئے۔مر حوم کا نماز جنا زہ عید گاہ رستم میں ادا کی گئی نماز جنا زہ میں سدھوم رستم کے سیاسی ، مذہبی اور ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،مرحوم ممتاز تاجر شاہ جہان خان، اپٹا علاقہ سدھوم کے صدر اکرام خان ،جہانگیر خان اوراشفاق خان کے والدجبکہ جنرل کونسلر انتخاب خان کے چچا تھے ،رسم قل کل 14مارچ بروز منگل حجرہ اکرام خان نزد ہائی سکول رستم میں ادا کی جا ئیگی۔