نواب علی خان اور ذوالفقار کی والدہ انتقال کر گئیں

نواب علی خان اور ذوالفقار کی والدہ انتقال کر گئیں

  

صوابی( بیورورپورٹ) اصلاحی جر گہ یو سی مانیری پایاں کے صدر نواب علی خان اور ذوالفقار کی والدہ انتقال کر گئیں انہیں اتوار کے روز سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کی رسم قل کل بروز منگل ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -