ٹوئیٹر کے 48بلین صارفین انسان نہیں

ٹوئیٹر کے 48بلین صارفین انسان نہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن( نیٹ نیوز) حالیہ ایک سٹڈی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹوئیٹرباٹس کی تعداد بڑھ رہی ہے اور ٹوئیٹر کے 48بلین صارفین انسان نہیں بلکہ یہ باٹ اکاؤنٹس ہیں ۔تحقیق اکاروں کا کہنا ہے 15 میں سے 9فیصد باٹ اکاؤنٹس ہیں ۔ یہ انسانی نہیں ہیں 319ملین میں سے48ملین اکاؤنٹس کمپیوٹر پروگرام سے آپریٹ ہو تے ہیں۔14ملین باٹ اکاؤنٹس اپنے فریم ورک اور تجزیہ کے مطابق چل رہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق ان میں سے کچھ باٹ اکاؤنٹس مفید بھی ہیں کیونکہ ان سے قدرتی آفات کا پتہ چل جاتا ہے ۔