قومی کرکٹ ٹیم کے مینجر وسیم باری کی جگہ طلعت علی نے لے لی

قومی کرکٹ ٹیم کے مینجر وسیم باری کی جگہ طلعت علی نے لے لی
قومی کرکٹ ٹیم کے مینجر وسیم باری کی جگہ طلعت علی نے لے لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینجر وسیم باری کی جگہ نئے مینجر طلعت علی نے لے لی ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز کےمطابق نئے ٹیم مینجر طلعت علی نے پی سی بی کے اعلان کے بغیر ہی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

طلعت علی دورہ ویسٹ انڈیز کی تیاری کیلئے جاری کیمپ میں بھی شامل ہیں۔وسیم باری کی جگہ لینے والے طلعت علی ماضی میں مینجر کے عہدے کی ذمہ داریاں نبھا چکے ہی۔

پیپلزپارٹی لاہور کے رہنما بابر سہیل بٹ کو ان کے گن مین نے گولیاں مار کر قتل کر دیا

مزید :

کھیل -