راہگیر کو کچل کر فرار ہونے والے ڈرائیور نے بس ہجوم پر چڑھا دی، 35 ہلاک

راہگیر کو کچل کر فرار ہونے والے ڈرائیور نے بس ہجوم پر چڑھا دی، 35 ہلاک
راہگیر کو کچل کر فرار ہونے والے ڈرائیور نے بس ہجوم پر چڑھا دی، 35 ہلاک

  

ہیٹی (آئی این پی) ہیٹی میں راہگیر کو کچل کر فرار ہونے والے بس ڈرائیور نے ہجوم پر بس چڑھا دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بس کی زد میں آ کر 35 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔ مشتعل افراد نے مسافروں سمیت بس جلانے کی کوشش کی۔ پولیس نے بس ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بس ڈرائیور نے فرار ہونے کی کوشش کے دوران بس سٹریٹ موسیقاروں کے ایک گروپ پر چڑھا دی۔

گوانتانامو جیل بند نہیں ہوگی: امریکا

واقعہ ہیٹی کے شہر گوئنیوز میں پیش آیا جو پورٹ اوپرنس سے تقریباً 90 میل کے فاصلے پر موجود ہے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

بین الاقوامی -