وائٹ ہاﺅس میں داخل ہونے والے شخص کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

وائٹ ہاﺅس میں داخل ہونے والے شخص کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
وائٹ ہاﺅس میں داخل ہونے والے شخص کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (این این آئی) امریکی عدالت نے وائٹ ہاﺅس میں نقب لگا کر داخل ہونے والے شخص کو 10 سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے بیگ پہنے شخص کو وائٹ ہاﺅس داخل ہونے پر دروازے کے قریب ہی گرفتار کرلیا تھا جسے عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اسے 10 سال قید کی سزا سنا ئی گئی۔مذکورہ شخص کی شناخت کیلیفورنیا کے 26 سالہ رہائشی جناتھن ٹران کے طور پر کی گئی ہے۔