شفیق آباد: دولہا کی گاڑی پر فائرنگ کے شبہ میں گرفتار دلہن رہا

شفیق آباد: دولہا کی گاڑی پر فائرنگ کے شبہ میں گرفتار دلہن رہا
شفیق آباد: دولہا کی گاڑی پر فائرنگ کے شبہ میں گرفتار دلہن رہا

  

لاہور(ویب ڈیسک) دولہے کی کار پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار دلہن کو پولیس نے چھوڑ دیا، 10 روزہ حراست کے دوران پوچھ گچھ میں کوئی پیشرفت نہ ہو سکی، پولیس کا کہنا ہے کہ دلہن کو دولہا کے والد کی رضا مندی سے جانے کی اجازت دی گئی، گلشن راوی کا رہائشی دولہا عمران 13 فروری کو اپنی دلہن کو لے کر بارات سمیت واپس جا رہا تھا کہ شفیق آباد کے قریب نامعلوم افراد نے اس کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس سے وہ گردن پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہو تھا۔

ونی، ڈھائی سالہ بچی کا نکاح، 10سالہ بچے سے پڑھا دیا گیا

مزید :

لاہور -