برطانیہ میں 53 سالہ پاکستانی شیف 13 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی تعلق کے الزام میں گرفتار

برطانیہ میں 53 سالہ پاکستانی شیف 13 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی تعلق کے الزام میں ...
برطانیہ میں 53 سالہ پاکستانی شیف 13 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی تعلق کے الزام میں گرفتار

  

لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ میں 53سالہ پاکستانی شیف کو 13سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی تعلق او راسے شادی کرکے پاکستان لے جانے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 53سالہ اختر حسین نے گزشتہ سال جولائی میں کرایے کے ایک کمرے میں لڑکی جو پولینڈ سے برطانیہ آئی تھی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اختر حسین نے لڑکی کوشادی کرکے پاکستان لے جانی کی پیشکش کرتے ہوئے اسکے بدلے اپنی بیوی اور تین بچے چھوڑنے کو کہا تھا۔ اختر حسین کو بریڈفورڈ کی کراﺅن کورٹ نے بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے اعتراف کے بعد ساڑھے چار سال کیلئے جیل بھیج دیا۔ملزم 1980میں پاکستان سے برطانیہ آیا تھا۔

مزید :

برطانیہ -