بھارتی وزیردفاع منوہر پاریکر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

بھارتی وزیردفاع منوہر پاریکر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
بھارتی وزیردفاع منوہر پاریکر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (اے پی پی) بھارت کے وزیردفاع منوہر پاریکر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کی جانب سے گووا کا وزیراعلیٰ نامزد ہونے کے بعد منوہر پاریکر نے پیر کو اپنا استعفیٰ وزیر اعظم نریندرمودی کو پیش کردیا ہے۔حالیہ ریاستی انتخابات میں بی جے پی کو گووا میں اکثریت نہیں ملی تاہم منوہر پاریکرنے دیگر گروپوں کو ساتھ ملا کر 21ارکان کی حمایت حاصل کرلی ہے جس کے بعد پارٹی نے انہیں وزارت اعلیٰ کے منصب کیلئے اپنا امیدوار نامزد کردیا تھا۔

عمرہ وحج،وزٹ،ورک ویزوں کیلئے نئے سعودی قوانین