بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی بوائے فرینڈ آنند آہوجہ سے شادی کی افواہیں سرگرم

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی بوائے فرینڈ آنند آہوجہ سے شادی کی افواہیں سرگرم
بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی بوائے فرینڈ آنند آہوجہ سے شادی کی افواہیں سرگرم

  

ممبئی(اے پی پی)بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کی شادی کی افواہیں گردش میں ہیں ۔سونم کپور کے بارے کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ آنند آہوجہ کے ساتھ شادی کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لئے سونم کی والدہ سنیتا نے بڑا کردار ادا کیا ہے جن کو اپنی بیٹی کو پیا گھر سدھارنے کی بہت جلدی ہے۔سونم کپور نے عوامی سطح پر آہوجہ سے اپنے تعلق کے بارے کبھی بات نہیں کی ہے لیکن کہا جا رہا ہے کہ ان کے والدین آہوجہ سے بہت خوش ہیں،سونم نے حال ہی میں آہوجہ کے ساتھ ایک تصویر انسٹا گرام پر پوسٹ کی ہے جو کہ وائرل ہو گئی ہے۔

مسلم لیگ(ن) میں دوبارہ شمولیت کا آپشن موجودہے،جاوید ہاشمی

مزید :

تفریح -