مہندر پال سنگھ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں پہلا پاکستانی سکھ کرکٹر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

مہندر پال سنگھ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں پہلا پاکستانی سکھ کرکٹر بننے کا اعزاز ...
مہندر پال سنگھ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں پہلا پاکستانی سکھ کرکٹر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نوجوان کرکٹر مہندر پال سنگھ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے پہلے پاکستانی سکھ کرکٹر بن گئے ہیں ، انہوں نے کراچی میں کیریئر کا پہلا ڈومیسٹک میچ کھیلا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مہیندر پال سنگھ کو گزشتہ سال ایمرجنگ پلیئرز کیمپ میں شامل کیا گیا تھا ، نوجوان کھلاڑی نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے ڈومیسٹک کرکٹ میں انٹری کر لی ، وہ کینڈی لینڈ کی جانب سے کراچی پورٹ ٹرسٹ کے خلاف ان ایکشن ہوئے ، انہوں نے اپنے پہلے ہی میچ میں 2 وکٹیں بھی حاصل کیں۔

عمرہ وحج،وزٹ،ورک ویزوں کیلئے نئے سعودی قوانین

مزید :

کھیل -