سعودی ولی عہد شہزادہ نائف نے بہرے افراد کیلئے پروگرام کا افتتاح کر دیا

سعودی ولی عہد شہزادہ نائف نے بہرے افراد کیلئے پروگرام کا افتتاح کر دیا
سعودی ولی عہد شہزادہ نائف نے بہرے افراد کیلئے پروگرام کا افتتاح کر دیا

  

ریاض (اے پی پی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف نے بہرے افراد کے لئے خصوصی پروگرام کا افتتاح کر دیا۔سعودی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ اور ایجنسی فار سول آفئیر کے اجلاس میں انہوں نے کہا کہ سعودی حکومت شہریوں اور زائرین کی خدمت کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔اجلاس میں انہوں نے حکام کوہدایت کی کہ وہ شہریوں کو بہتر ین سہولیا ت کی فراہمی یقینی بنائیں ۔اس دوران انہوں نے بہرے افراد کے لئے پروگرام " الموواتھف بدر "کا بھی افتتاح کیا ۔

سعودی ولی عہد شہزادہ نائف نے بہرے افراد کیلئے پروگرام کا افتتاح کر دیا

مزید :

عرب دنیا -