چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجا دعلی شاہ سپریم کورٹ کے جج مقرر

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجا دعلی شاہ سپریم کورٹ کے جج مقرر
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجا دعلی شاہ سپریم کورٹ کے جج مقرر

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف جسٹس سندھ ہائی کوٹ جسٹس سجاد علی شاہ کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کر دیا گیا ۔

ایکسپریس نیو ز کے مطابق سپریم کورٹ میں ایک اور جج کا اضافہ ہو گیا ہے ، سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ جسٹس احمد علی شیخ کو سندھ ہائی کورٹ کا نیا چیف جسٹس بنایا گیا ہے ۔

مزید :

کراچی -