خیبر پختونخوا میں صوبے کیلئے چھوٹا سی پیک بنا رہے ہیں :وزیر اعلیٰ پرویز خٹک

خیبر پختونخوا میں صوبے کیلئے چھوٹا سی پیک بنا رہے ہیں :وزیر اعلیٰ پرویز خٹک
خیبر پختونخوا میں صوبے کیلئے چھوٹا سی پیک بنا رہے ہیں :وزیر اعلیٰ پرویز خٹک

  

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں صوبے کیلئے چھوٹا سی پیک بنا رہے ہیں ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں ایک نمائش سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ہماری حکومت کو بڑے چیلنجز کا سامنا تھا تاہم ہم تما م اداروں کیلئے منصوبے بنا رہے ہیں اور کوئلے کے ذخائر تلاش کر رہے ہیں ۔ اپریل میں چین میں روڈ شو کرنے جا رہے ہیں ۔

حکومت نے گوادر میں سینما گھروں کی بحالی کا اعلان کر دیا

انہوں نے مزید کہا کہ بونیر میں ماربل سٹی کے منصوبے پر کام جاری ہے جبکہ چین کے تعاون سے رشکئی میں منرل پارک بنا رہے ہیں ، ہم نے 100سے زائد قوانین بنا دیے ہیں اور مزید 150قوانین بنائیں گے ۔

مزید :

پشاور -