شتر مرغ کا گوشت ہڈی کیساتھ اور بغیر ہڈی کے کتنے روپے میں فروخت ہو رہا ہے؟ تفصیلات منظرعام پر آ گئیں، لاہوریوں کے ارمان دل میں ہی رہ گئے کیونکہ۔۔۔

شتر مرغ کا گوشت ہڈی کیساتھ اور بغیر ہڈی کے کتنے روپے میں فروخت ہو رہا ہے؟ ...
شتر مرغ کا گوشت ہڈی کیساتھ اور بغیر ہڈی کے کتنے روپے میں فروخت ہو رہا ہے؟ تفصیلات منظرعام پر آ گئیں، لاہوریوں کے ارمان دل میں ہی رہ گئے کیونکہ۔۔۔

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کھابوں کے شوقین لاہوریوں کیلئے شترمرغ کے گوشت کی فروخت شروع کر دی گئی ہے اور اس کا ذائقہ اس قدر خوشگوار ہے کہ کھانے والے، بیف، مٹن اور چکن بھی بھول جاتے ہیں۔

معروف برانڈز کے گرمیوں کے ملبوسات کیلئے شاندار سہولت متعارف، خواتین کیلئے خوشخبری آگئی

اس کا شمار بیف، مٹن اور چکن میں نہیں ہوتا اور یہی وجہ ہے کہ اس کی قیمت بھی کہیں زیادہ ہے۔ ٹاﺅن شپ میں شروع ہونے والی پہلی دکان پر شترمرغ کا کلیجی خریدیں، لیگ پیس یا پھر مکس گوشت، ہڈی سمیت 1,500 روپے فی کلو ادا کرنا ہوں گے اور جو لوگ یہ گوشت ہڈی کے بغیر کھانے کا شوق رکھتے ہیں تو انہیں ایک کلو کیلئے 2,000 روپے خرچ کرنا ہوں گے۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

پنجاب حکومت صوبے میں شترمرغ کی بریڈنگ اور گوت کی فراہمی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور فارمر کو ایک پرندے پر پانچ سے دس ہزار روپے سبسڈی دی جا رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جیسے ہی لوگوں میں شترمرغ کی بریڈنگ میں دلچسپی بڑھے گی تو گوشت کی قیمت میں بھی 40 سے 50 فیصد تک کمی ہو گی۔

مزید :

لاہور -