میرامکا سب کو نظر آیا ، جاوید لطیف کی بد زبانی کا نوٹس کسی نے نہ لیا:مراد سعید

میرامکا سب کو نظر آیا ، جاوید لطیف کی بد زبانی کا نوٹس کسی نے نہ لیا:مراد سعید
میرامکا سب کو نظر آیا ، جاوید لطیف کی بد زبانی کا نوٹس کسی نے نہ لیا:مراد سعید

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)رکن اسمبلی مراد سعید نے کہا ہے کہ میرا مکا تو سب کو نظر آگیا لیکن جاوید لطیف کی بد زبانی کا نوٹس کسی نے نہیں لیا۔

”ہم تمہاری لڑکیوں کو۔۔۔“ برطانیہ کی افریقی ملک کو ایسی پیشکش کہ جان کر دنیا حیران رہ گئی

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رکن اسمبلی مراد سعید کا چند روز قبل لیگی رکن جاوید لطیف سے پارلیمنٹ میں ہونیوالے جھگڑ ے سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں اجلاس کے دوران کسی قسم کی رکاوٹ یا پابندی کو تسلیم نہیں کرتا، جاوید لطیف نے جو باتیں کی ہیں وہ میرے دل میں ہیں۔واضح رہے کہ پارلیمانی تحقیقاتی کمیٹی نے دونوں اراکین کے درمیان ہونیوالے جھگڑے کی بناءپر مراد سعید کو 2دن اور جاوید لطیف کو نازیبا زبان استعمال کرنے پر 8روز تک معطل کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -