وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک کی زیر صدارت اجلاس،اہم امور پر گفتگو

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک کی زیر صدارت اجلاس،اہم امور پر گفتگو
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک کی زیر صدارت اجلاس،اہم امور پر گفتگو

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اہم امور پر گفتگو کی گئی،اجلاس میں چیئرمین واپڈا،توانائی اورایریگیشن کے انتظامی سیکریٹریز نے بھی شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ منڈاڈیم کی منظوری ہوچکی ہے، 18 فروری 2018سے قبل 4ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں لے آئیں گے جبکہ سی پیک کے تناظر میں چشمہ لفٹ کینال سکیم بھی منظور ہو چکی ہے۔

افغان شہریوں کے پاسپورٹ دفاتر میں رش کا وزیر داخلہ نے نوٹس لے لیا

مزید :

پشاور -