ترکی میں پاکستان کے سفیر سہیل محمود شیروانی کی والدہ انتقال کر گئیں

ترکی میں پاکستان کے سفیر سہیل محمود شیروانی کی والدہ انتقال کر گئیں
ترکی میں پاکستان کے سفیر سہیل محمود شیروانی کی والدہ انتقال کر گئیں

  

راولپنڈی (اے پی پی) ترکی میں پاکستان کے سفیر سہیل محمود شیروانی کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔مرحومہ کا نماز جنازہ آج دن ظہر کی نماز کے بعد ان کی راہشگاہ نزد الصدیق شادی حال سکستھ روڈ راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔مرحومہ طویل عرصہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔

مزید :

راولپنڈی -