چارٹرڈ طیارے حلقہ این اے 107 گجرات میں مخدوم احسان قریشی کی کمپین چلانے آئیں گے

چارٹرڈ طیارے حلقہ این اے 107 گجرات میں مخدوم احسان قریشی کی کمپین چلانے آئیں ...
چارٹرڈ طیارے حلقہ این اے 107 گجرات میں مخدوم احسان قریشی کی کمپین چلانے آئیں گے

  

گجرات (آئی آئی پی)یورپ سے اوورسیز پاکستانیوں کے دو چارٹرڈ طیارے این اے 107 کی الیکشن کمپین چلانے آئیں گے ۔ یورپ کے نامور شاعر سینئر صحافی ، بزنس مین مخدوم احسان قریشی یورپ کی نامور شخصیت این اے 107 گجرات سے پی ٹی آئی کے ا میدوار مخدوم احسان قریشی جلد پاکستان آئیں گے۔ یورپ بھر سے ان کے ہمراہ دو چارٹرڈ جہاز خصوصی طور پر آئیں گے۔ مخدوم احسان قریشی یورپ بھر میں وسیع حلقہ احباب رکھتے ہیں اور ان کے حلقے کے ہزاروں لوگ یورپ میں مقیم ہیں جو مخدوم احسان قریشی کی الیکشن کمپین چلانے کیلئے پاکستان آئیں گے۔

مزید :

گجرات -