دو کروڑ مَردوں کو شرمناک آفر دینے والی خاتون نے اب ایک ایسی خواہش کا اظہار کردیا کہ جسے بھی پتا چلے کانوں کو ہاتھ لگائے

دو کروڑ مَردوں کو شرمناک آفر دینے والی خاتون نے اب ایک ایسی خواہش کا اظہار ...
دو کروڑ مَردوں کو شرمناک آفر دینے والی خاتون نے اب ایک ایسی خواہش کا اظہار کردیا کہ جسے بھی پتا چلے کانوں کو ہاتھ لگائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

روم (مانیٹرنگ ڈیسک) اطالوی ریفرنڈم کے موقع پر کروڑوں افراد کو جنسی خدمات پیش کرنے کا اعلان کرنے والی بدنام زمانہ ماڈل پاﺅلا سالینو اب مشینی مردانگی سے لیس مرد کے ساتھ وقت گزارنے کے لئے بے قرار ہو چکی ہے۔
دی مرر کی رپورٹ کے مطابق پاﺅلا مشینی مردانگی سے لیس مرد 44 سالہ شخص عباد سے ملنے کی خواہاں ہیں۔ عباد بچپن میں ایک حادثے کا شکار ہو کر اپنے جسم کا مردانہ حصہ کھوبیٹھے تھے۔ 2012ءمیں ان کا خصوصی آپریشن کرکے انہیں مشینی مردانگی سے لیس کر دیا گیا۔ ان کی انوکھی و غیر معمولی مردانہ صلاحیت کی خبر عام ہونے پر پاﺅلا بھی ان کی مداح ہوگئی ہیں اور اب ان سے ملنے کے لئے بے قرار ہیں۔

کتنے فیصد خواتین موبائل فون پر فحش فلمیں دیکھتی ہیں؟ جدید رپورٹ میں ایسا انکشاف کہ لوگوں کو اپنی آنکھوں پر یقین نہ آئے
پاﺅلا نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ”میرا خیال ہے کہ یہ بہت شاندار ہوگا۔ میں بھی اپنی صلاحیتوں کو ان پر آزمانا چاہتی ہوں۔ میں نے اس سے پہلے مشینی مردانگی کا تجربہ کبھی نہیں کیا۔ میرا خیال ہے کہ یہ نارمل اور قدرتی مردانگی سے بہت بہتر ہوگا۔“

دوسری جانب عباد بھی پاﺅلا کا منتظر ہے۔ اس نے پاﺅلا کی دلچسپی کی خبر سنتے ہی ملنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ اگر پاﺅلا اس کے پاس آئی تو وہ انکار نہیں کرے گا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -