سابق صدر پرویز مشرف کا پارٹی سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک رابطہ، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

سابق صدر پرویز مشرف کا پارٹی سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک رابطہ، ملکی صورتحال ...
سابق صدر پرویز مشرف کا پارٹی سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک رابطہ، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدرپرویز مشرف کا پارٹی سیکرٹری جنرل سے ٹیلفونک رابطہ، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

سندھ میں افغان مہاجرین کی تعداد چار کروڑ سے تجاوز کرچکی، پی پی عہدیداران انہیں شناختی کارڈ بنوا کر دے رہے ہیں: فیصل رضا عابدی 

تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پارٹی سیکرٹری جنرل کی ٹیلیفونک گفتگو کے دوران خوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا اور ملکی سیکیورٹی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پرویز مشرف کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت بہترخارجہ پالیسی کی بناپرہمارے دوستوں کواپنے ساتھ ملارہاہے اور ہمارے حکمرانوں کی غیردانشمندانہ پالیسیوں سے پا کستان تنہائی کاشکارہورہاہے جبکہ گرینڈ الائنس وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے اس کے بغیر تبدیلی نہیں آئےگی،عوام کی خوشحالی وترقی کےلئے ضروری ہے تمام ہم خیال جماعتیں ملکرکام کریں۔

مزید :

قومی -