رینجرز کی نیوکراچی سیکٹرایف میں کارروائی، چھپایا گیا اسلحہ برآمد

رینجرز کی نیوکراچی سیکٹرایف میں کارروائی، چھپایا گیا اسلحہ برآمد
رینجرز کی نیوکراچی سیکٹرایف میں کارروائی، چھپایا گیا اسلحہ برآمد

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)رینجرز کی جانب سے نیوکراچی کے علاقے سیکٹرایف میں کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں دہشت گردی کی نیت سے سکول کی زمین کے نیچے چھپایا گیااسلحہ برآمدکرلیا گیا ہے۔

سابق صدر پرویز مشرف کا پارٹی سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک رابطہ، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

ترجمان رینجرز کے مطابق اسلحہ ایم کیوایم لندن سے تعلق رکھنے والے شرپسند عناصر نے چھپایا تھا۔برآمد کیے گئے اسلحے میں 4 ایل ایم جی، 2 آٹھ ایم ایم رائفل،ایک ڈبل فور،ٹرپل ٹورائفل ، دو 30 بور پستول، 2 سیون ایم ایم رائفل، 12 بور کی 5 رائفل اوردو 224 رائفل شامل ہیں۔

مزید :

کراچی -