گورنربلوچستان سے چمن کے چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹریزکے وفدکی ملاقات،تجارت سے متعلق اہم امور پر بات چیت

گورنربلوچستان سے چمن کے چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹریزکے وفدکی ملاقات،تجارت سے ...
گورنربلوچستان سے چمن کے چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹریزکے وفدکی ملاقات،تجارت سے متعلق اہم امور پر بات چیت

  

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنربلوچستان محمد خان اچکزئی سے چمن کے چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے وفدنے ملاقات کی جس میں تجارت سے متعلق اہم امور پر بات چیت کی گئی۔

میں نے جو کچھ کیا وہ سویلین حکام کی اجازت کے ساتھ کیا ،امریکہ کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے پر پہلی دفعہ ساڑھے 7ارب کا پیکج سویلین قیادت کو دیا گیا :حسین حقانی 

تفصیلات کے مطابق محمد خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ سرحدی تجارت سے متعلق بعض مسائل فوری حل طلب ہیں، پاک افغان بارڈرکی بندش کے باعث تاجربرادری کو درپیش مسائل کااحساس ہے۔پاکستان اور افغانستان دو برادر ہمسایہ ممالک ہیں جبکہ دونوں ممالک کے درمیان امن اورپائیداردوستی کے علاوہ کو ئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔

مزید :

کوئٹہ -