ورلڈ ریکاڈ ہولڈر یوسین بولٹ نے ریلے ریس میں شمولیت سے معذرت کرلی

ورلڈ ریکاڈ ہولڈر یوسین بولٹ نے ریلے ریس میں شمولیت سے معذرت کرلی
ورلڈ ریکاڈ ہولڈر یوسین بولٹ نے ریلے ریس میں شمولیت سے معذرت کرلی

  

کنگسٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) جمیکا سے تعلق رکھنے والے دوڑ کے مشہور کھلاڑی اور ورلڈ ریکاڈ ہولڈر یوسین بولٹ نے ریلے ریس میں شمولیت سے معذرت کرلی ہے۔

دو کروڑ مَردوں کو شرمناک آفر دینے والی خاتون نے اب ایک ایسی خواہش کا اظہار کردیا کہ جسے بھی پتا چلے کانوں کو ہاتھ لگائے

بین الاقوامی میڈیا کے رپورٹس کے مطابق یوسین بولٹ کا کہنا تھا کہ میں اپنے کیریئر کی آخری ریس کے لئے ممکنہ انجری سے بچ کر رہنا چاہتا ہوں، ماہ جون میںریسرزگراں پر میری آخری دوڑ ہوگی۔میں رواں سال ریٹائرمنٹ کو جیت کے ساتھ یادگار بنانا چاہتا ہوں۔واضح رہے کہ یوسین بولٹ کا تعلق جمیکا سے ہے اور ان کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ دنیا کے تیز ترین انسان ہیں، لندن اولمپیس میں یوسین بولٹ 100 اور200 میٹر کی دوڑ کے مقابلے میں کامیاب ہو ئے تھے اور اب انہوں نے ریٹائر منٹ کا اعلان  کردیا ہے۔

مزید :

کھیل -