بالی ووڈفلم ’’ہندی میڈیم ‘‘ چین کے بعد تائیوان میں بھی ریلیز کی جائے گی

بالی ووڈفلم ’’ہندی میڈیم ‘‘ چین کے بعد تائیوان میں بھی ریلیز کی جائے گی
بالی ووڈفلم ’’ہندی میڈیم ‘‘ چین کے بعد تائیوان میں بھی ریلیز کی جائے گی

  

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کی فلم ہندی میڈیم چین کے بعد اب تائیوان میں بھی ریلیز کی جائے گی۔ 

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق صبا قمر اور عرفان خان کی فلم بندی میڈیم تائیوان کے تمام سینما گھروں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی ۔ سکت چوہدری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ہندی میڈیم گزشتہ سال 19مئی کو ریلیز کی گئی تھی جس میں بہترین اداکاری کرنے پر صبا قمر کو فلم فیئر ایوار میں بیسٹ ایکٹریس کیلئے نامزد کیا گیا تھا جبکہ فلم ہندی میڈیم کو بہترین فلم اور صبا قمر کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرنے والے بھارتی اداکار عرفان خان کو بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

مزید :

تفریح -