بچوں کو پراعتماد بنانے کیلئے کھیلوں جیسی سرگرمیاں اہم ہیں: سنیل شیٹھی

بچوں کو پراعتماد بنانے کیلئے کھیلوں جیسی سرگرمیاں اہم ہیں: سنیل شیٹھی
بچوں کو پراعتماد بنانے کیلئے کھیلوں جیسی سرگرمیاں اہم ہیں: سنیل شیٹھی

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی نے کہا ہے کہ بچوں کو پراعتماد بنانے کے لئے کھیلوں جیسی سرگرمیاں بہت اہم ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سنیل شیٹھی نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ کھیل ایک ایسی چیز ہے جو بچوں میں اعتماد میں اضافے کے لئے بہت اہم ہے،اگر آپ کوئی کھیل کھیلیں تو آپ کو ہیرو کی طرح جانا جاتا ہے لہذا ہمارے ملک میں کھیلوں کی حوصلہ افزائی کرنا بہت ضروری ہے۔

مزید :

کلچر -