شریا گھوشال 34 برس کی ہوگئیں

شریا گھوشال 34 برس کی ہوگئیں

  

ممبئی(آن لائن)بالی وڈ گلوکارہ شریا گھوشال نے زندگی کی 34 بہاریں دیکھ لیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کی معروف گلوکارہ شریا گھوشال 12مارچ 1984 میں پیدا ہوئیں، انہوں نے2002 میں فلم دیوداس سے گلوکاری کا آغاز کیا،جس کے بعد انہوں نے متعدد فلموں کے لئے گانے گا کر بھرپور شہرت حاصل کی، ان کے معروف گانوں میں جادو ہے نشہ ہے، یہ عشق ہے، پیا بولے ہاں بولے، چکنی چمیلی، او لا لا اور دیگر شامل ہیں، انہیں بہترین گلوکاری پر متعدد ایوارڈز سے نوازا گیا۔

مزید :

کلچر -