ایگریکلچرل سائنسز کے زیر اہتمام ریسرچ ایوینیو کی افتتاحی تقریب آج ہو گی

ایگریکلچرل سائنسز کے زیر اہتمام ریسرچ ایوینیو کی افتتاحی تقریب آج ہو گی

  

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل سائنسز کے زیر اہتمام ریسرچ ایوینیو کی افتتاحی تقریب آج صبح 9:30بجے بھیکے وال موڑنزد نیوکیمپس میں منعقدہوگی جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -