ادارو ں کیخلا ف شر یف فیملی کی محا ذ آر ائی ذاتی انا کی جنگ ہے،شاہد صدیق

ادارو ں کیخلا ف شر یف فیملی کی محا ذ آر ائی ذاتی انا کی جنگ ہے،شاہد صدیق

  

لاہور( نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ عوام شریف فیملی سے نفر ت کر تے ہیں نواز شریف اور انکی فیملی کیخلا ف عوام میں سخت نفر ت پا ئی جا تی ہے صدر ایو ب نے جب اپنے خلا ف عوام کو دیکھا تو وہ اقتدار سے الگ ہو گئے تھے ادارو ں کیخلا ف شر یف فیملی کی محا ذ آر ائی اپنی ذاتی انا کی جنگ ہے نواز شر یف اپنی فیملی کے علاوہ کسی کو مسند اقتدار پر نہیں دیکھنا چا ہتا ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے گو جرانو لہ سے آئے پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے پور ے ملک کی طرح گوجرانو لہ بھی تحریک انصا ف کا گڑ ھ بن چکا ہے گو جرانو الہ کے غیور عوام آ ئندہ انتخا با ت میں ن لیگ کا بوری بستر گو ل کر دینگے تحریک انصا ف کی مسلسل محنت ر نگ لا چکی سب لا ڈ لے جلد جیل جانے کے قر یب ہیں کارکن پار ٹی کا سر ما یہ ہیں آ ئندہ انتخابا ت کیلئے کارکن ابھی سے تیاریاں شروع کر یں انہوں نے مزید کہاکہ عوامی جمہوریت کے نفاذ میں شریف برادران رکاوٹ بنے ہوئے ہیں ان کی طرز حکومت اور طرز سیاست میں عوامی جمہوریت کا چہرہ مسخ ہو کر رہ گیا ہے ، عوامی بنیادی مسائل ختم ہونے کی بجائے اس میں اضافہ ہوا ہے۔

، ترقیاتی منصوبوں کے نام پر اربوں روپے کی بندر بانٹ سے وطن عزیز دیوالیہ ہونے کے قریب ہے ،انہوں نے کہا ہے کہ عوامی جمہوریت شخصی جمہوریت میں تبدیل ہو کر رہ گئی ہے اور عوامی مسائل اور مصائب میں اضافہ کا باعث بن رہی ہے ، شریف برادران کا ہر دور حکومت عوامی جبرہ مسائل کا پیغام لاتا ہے ، پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کی آڑ میں ریکارڈ کرپشن اور کمیشن میں اضافہ ہو رہا ہے ، عدلیہ کو ازخود نوٹس لیتے ہوئے تمام ترقیاتی منصوبوں پر انکوائری کمیشن مقرر کرے اور شریف برادران کی لوٹ مار کو سامنے لائے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -