بین سٹوکس بھارت کیخلاف پہلاٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے

بین سٹوکس بھارت کیخلاف پہلاٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے

  

لندن (نیٹ نیوز)انگلش آل راؤنڈر بین سٹوکس بھارت کیخلاف پہلاٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے۔نیوزی لینڈ میں ہونے کی وجہ سے سٹوکس نے عدالت میں حاضری ویڈیولنک کے ذریعے دی۔عدالت نے سماعت کی اگلی تاریخ6اگست مقررکی ہے،اسی ماہ میں بھارت کیخلاف ٹیسٹ سیریز شیڈول ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -