پنجاب پراونشل بینک نے ینگسٹر اے کو 59 رنز سے ہرا دیا

پنجاب پراونشل بینک نے ینگسٹر اے کو 59 رنز سے ہرا دیا

  

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ نے پریکٹس میچ میں ینگسٹر اے کو 59 رنز سے ہرا دیا۔ کوآپریٹو بینک نے 9 وکٹوں پر 257 رنز بنائے۔ شہباز جاوید 37، انتصار حسین 35 ، وسیم خان 25 اور عثمان خالد نے 38 رنز بنائے۔ صداقت نے اور حبیب نے,2 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ینگسٹرکی ٹیم 8 وکٹوں پر 98 رنز بناسکی۔ شبیر 53، جنید جان 44 اور وقاص نے 38 رنز بنائے ۔ عثمان خالدنے 3جبکہ ایک ایک وکٹ وسیم اور انتصار حسین نے لی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -