نواز شریف اور مریک کا بیانیہ درحقیقت غلط بیانی کے سوا کچھ نہیں،عامر قریشی

نواز شریف اور مریک کا بیانیہ درحقیقت غلط بیانی کے سوا کچھ نہیں،عامر قریشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف لاہور کی ایگزیکٹو کونسل کے ممبر عامر قریشی نے کہا ہے کہ عوام کو گمراہ کرنے کی سازشوں پر مبنی میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی کا بیانیہ درحقیقت غلط بیانی کے سوا کچھ نہیں دونوں با پ بیٹی نے ایک سچ کو چھپانے کیلئے سو جھوٹ بولنے کا تہیہ کر رکھا ہے جس کیلئے وہ شہر شہر مارے مارے پھر رہے ہیں اور پھر بھی ان کی بات پر کوئی دھیان دینے کو تیار نہیں ہے اس لئے انہیں چاہئے کہ یہ عوام کو اکسانے کی بجائے خاموشی سے گھر بیٹھ جائیں یہی ان کے حق میں بہتر ہے ۔