تاجروں کامارکیٹ میں سیکیورٹی کیلئے پولیس نفری تعینات کرنیکا مطالبہ

تاجروں کامارکیٹ میں سیکیورٹی کیلئے پولیس نفری تعینات کرنیکا مطالبہ

  

لاہور(کامرس رپورٹر)شاہ عالم مارکیٹ میں سیکیورٹی کا کوئی نظام موجو د نہ ہونے کے باعث تاجر برادری کو اس بات کا اندیشہ ہے کہ کوئی دہشت گر د اپنے مذمو م مقاصد کے لیے اس پر ہجوم جگہ کو نشانہ نہ بنا لے کیو نکہ یہاں پر ملک بھر سے بیوپاری خریداری کی غرض سے آتے ہیں جن کو کسی قسم کا کوئی تحفظ نہ ہے ۔تاجروں نے مطالبہ کیا ہے کہ شاہ عالم مارکیٹ میں سیکیورٹی کے لیے پولیس نفری تعینات کی جائے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -